دوسری والی تصویر میں دیکھیئے ۔ ڈیجیٹل بھینسا ڈیجیٹل پیڑ کے نیچے ڈیجیٹل گھاس چر رہا ہے ۔ اور ڈیجیٹل آسمان پر ڈیجیٹل بادلوں سے ڈیجیٹل بجلی بھی نازل ہو رہی ہے ساتھ ہی بھینسے کے ڈیجیٹل دل میں ڈیجیٹل خوف پیدا ہو رہا کہ کہ کہیں ڈیجیٹل موت ہی واقع نہ ہو جائے ۔
اب مناسب ہے کہ اس دھاگے کا نام سات...