نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    نہیں نہیں! بریانی وغیرہ میں۔
  2. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    معطل ہیں مگر اب کسی اور روپ اور بھیس میں موجود ہیں ۔ :sleepinghalfmoon:
  3. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    سیلا چاول یہ ہیں ۔ گُلِ یاسمیں
  4. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    نہیں ! ہوتے تو پتلے لمبے ہیں ۔ مگر رنگ ذرا پیلا پیلا سا ہوتا ہے اور خشک بہت ہوتے ہیں زیادہ دیر بھگوئے نہیں جاتے ۔
  5. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    یہ ،مشہور ہستی عارف کریم ہیں اس موقع پر محفلی قصائی کے طور پر ڈیوٹی کر رہے ہیں
  6. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    میں بھی منتظر ہوں بھئی پلاؤ کا تو ۔
  7. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    اچھا ! چلیں پھر تھوڑا ظلم کا سوچیں ۔ زیادہ نہیں ہلکا پھلکا تو چلنا چاہیئے ۔ ڈجیٹل بھینسا بیچارہ کیا سوچے گا ؟ میں تو جان سے گیا اور آپ کی پرہیز ہی ختم نہیں ہو رہی ۔ بس تین دن تو ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    معطلین میں سے ہو گا ۔ بیچارہ ۔
  9. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ارے بھائی کیوں معدے کو ہلکان کر رہے ہیں ۔ عید پر تو رحم کریں ۔ گوشت نہیں۔ چاول نہیں ۔ ویسے سیلا چاول بھی ٹھیک رہیں گے ؟
  10. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    چلو ٹھیک ہے مگر جلدی آنا ۔ میں بھی ابھی آتا ہوں ۔
  11. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    تقسیم کا کام ہو جائے تو میں اپنے لیے کچھ سپیشل نکال رکھوں کبابوں اور ہنٹر بیف کے لیے ؟
  12. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    بھئی ایک دن میں کچھ نہیں ہو تا ۔ ہنٹر بیف بنوائیں گے آپ کے لیے ۔
  13. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ڈیجیٹل بھینسے پہلی دفع کاٹے ہیں شاید :ROFLMAO:
  14. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    بقیہ حصے بھی تیار ہو گئے ۔ مسکینوں کی فہرست کہاں ہے ؟ مدیروں سے پوچھوں کیا ؟؟؟ :laughing::laughing::laughing: زیک مدیروں سے مسکینوں کی فہرست بنوائیے ۔
  15. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    پلاؤ کے لیے سیلا چاول چاہئیں یا باسمتی ؟
  16. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ثواب بولو بھئی منافع نہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    یہ قصائی تھا جس نے گوشت بنایا ہے ۔ :LOL:
  18. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    نہیں ان کا فریزر بھرا ہوا ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    اس لیے تو زیادہ مستحق قرار پائے ۔
Top