نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    پہلا حصہ تیار ہے ۔ قرعہ ڈالو بٹیا ۔
  2. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    یہاں تا زائد ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ارے بیٹا بھیسنے ڈجیٹل ہیں ۔ کاپی پیسٹ ہو جائیں گے ۔ جانے دو ۔ بس بھلائی کی فکر کرو ۔
  4. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    چوہدری صاحب کے سوال کے تناظر میں ! بھئی ڈاک خانے کے حساب سے :LOL:
  5. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    نہیں نہیں بھئی بریک کی کیا ضرورت ، ہم تو بانٹنے والے ہیں نا ۔
  6. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    کافی ہیں ۔دو تین تو شاہد پاکستانی ہی ہیں۔
  7. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    وہ تو مالکن ہیں بانٹنے والی ۔
  8. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    پانچ ہزار سے کم والے محفلین، مسکین محفلین کہلائے گے ۔ کیوں بھئی بٹیا ٹھیک ہے نا ؟
  9. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    آپ کو سری پائے بھی مل جائیں گے اپنے حصے کے علاوہ ۔:LOL:
  10. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    3 وکٹ سے انگریز جیت گئے ۔
  11. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    3 پر 3 بلکہ 4 پر 4
  12. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    ایک چھکا اور ایک آؤٹ۔ 6 بال 6 رن درکار ۔
  13. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    8 بال پر 12 رن درکار ہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    سات ڈیجیٹل محفلین

    زیادہ گوشت غریب محفلین میں تقسیم کیا جائے گا ۔
  15. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    سلام شمشاد بھائی ، مزاج شریف کیسے ہیں ؟ ایک اوپنر نے کوشش تو کی آؤٹ ہونے کی ۔ لیکن کامیاب نہ ہوا ۔۔۔۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب سب سے اچھے پکنک پوائنٹ کا فیصلہ کون کرے گا ؟ آپا ! آپ ہی بتائیے ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زنجیر ڈال دیتے ہیں اس کے گلے میں ۔ کیا خیال ہے ؟
  18. سید عاطف علی

    زندگی

    یوں ہاتھ زندگی کے مجھے کاٹنے پڑے اس چرا کے بیچ دیئے میرے سارے خواب راقم
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تب تو ہم اپنی بٹیا کے ہاتھ کی ہی پئیں گے ۔ کیوں کہ اس سے امید نہیں ۔ بلکہ وہ تو ہم سے چائے بنوا ہی نہ لے ۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین اگر کراچی آئے تو اس سے بھی بنوا سکتے ہیں ۔
Top