پڑپوتا ، پوتے کا بیٹا ہوتا ہے ۔ جییسے آپ اپنے والد کے دادا کے پڑپوتے ہیں ۔
اور آپ کے والد کے دادا آپ کے پردادا ہیں ۔
یعنی
زیادہ نیچے اتریں تو پڑ لگانا پڑتا ہے ۔
اسی طرح زیادہ اوپر اڑیں تو پر لگانے پڑتے ہیں ۔
ہمارے ہاں تو یہ رواج ہے ۔
معذرت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی کہ ظہیر بھائی کے دھاگے...