یہ نظم ابھی ابھی پڑھی ۔ اور کچھ گھن گرج کی آواز ساتھ ساتھ سنائی دینے لگی ۔
کھڑکی کھولی تو گرج کے ساتھ چمک بھی دکھائی دی لیکن سب خشک ۔ دل بھی ریاض کے پیاسے صحرا بھی شاید اس نظم سے سیراب ہو رہا تھا کہ دوبارہ کھڑکی کھول دی ۔
اب بارش پینتالیس کی ڈگری سے ہو تی ہوتی تقریبا 10 ڈگری پر آگئی ہے اتنی تیز...