میں نے کراچی میں سمندر کے کنارے چلایا تھا جہاں ساحل کی نرم ریت ہوتی ہے ۔ سو گرنے کا کوئی خدشہ نہ تھا کہ نوجوان کا وقت بھی تھا اور ریت بھی ۔ گھوڑا کیوں کہ چلانا نہیں آتا تھا سو گھوڑا خود گن کر نپے تلے قدم لے کر آگے مخصوص جگہ تک جاتا اور واپس اسی جگہ لا کر اتار دیتا تھا بیچارہ بہت سمجھدار تھا کہ...