اس میں زیادہ کردار قدرتی حیات کے اداروں کی نا اہلی ( اس کا سبب ) ہے ۔میدانی علاقوں میں سپیکٹکلڈ کوبرا اور کامن کریٹ (اور شاید کچھ وائپرز جوہیمو اور سائٹو ٹاسک ہوں) سب سے زیادہ پائے جانے والے اور خطرناک ہیں جو نیورو ٹاکسک ہیں ۔ لیکن علاقائی ہسپتالوں مین اینٹی وینم کی موجودگی کا کچھ پتہ نہیں ہوتا...