ماحول کی بات ہے اور ایسا ہر جگہ ممکن نہیں زیک بھائی ۔ دیہات میں سانپ (ناکٹرنل ہونے کی وجہ سے ) اکثر گھروں میں رات کے وقت داخل ہوتے ہیں۔ یہ چوہوں، چوزوں یا مینڈکوں کی تلاش میں ہوتے ہیں اکثر بارش کے موسم کے بعد ، اور کہیں چھپ کر بیٹھ جاتے ہیں کیوں کہ ایک چوہا (نارمل سائز کا یا ایک مینڈک ان کے لیے...