میں پہلے بھی کئی مرتبہ لینکس کے اس المیے پر لکھ چکا ہوں کہ لوگ کسی متبادل سسٹم کی خواہش میں لینکس انسٹال کرتے ہیں اور ہر مرتبہ کسی نہ کسی ہارڈویر ڈیوائس ڈرائیور کے چکر میں پھنس جاتے ہیں اور پھر انہیں یہ ان- انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ اور عام طور پر یہ مسئلہ گرافک کارڈ یا انٹرنیٹ کنکشن کا ہی ہوتا ہے۔...