نتائج تلاش

  1. نبیل

    تھیسارس

    اس وقت میری پہلی ترجیح فورم میں وکی پیڈیا کی انٹگریشن ہے۔ اس کے بعد میں لغت کے کام پر توجہ دوں گا۔ phpDictionary کے فرنٹ اینڈ کی انٹگریشن پر تو کچھ کام ہوا ہوا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا فورم کے تمام رجسٹرڈ ارکان کو ڈکشنری کے اندراجات میں ردوبدل کا مجاز بنانا چاہیے یا نہیں جیسے کہ ہم نے وکی پیڈیا کے...
  2. نبیل

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    آج ہی مجھے یہ آئیڈیا ملا ہے کہ اگر اردو الفاظ اگر ایک عام ٹیکسٹ‌ فائل میں محفوظ ہوں تو بھی انہیں آسانی سے ڈیٹابیس میں امپورٹ کیا جا سکتا ہے۔ اسکے لیے کسی خاص سکرپٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ اور بات ہے کہ یہ کام صرف ڈیٹابیس تک رسائی رکھنے والا ہی کر سکتا ہے۔ بہرحال اس سے کام کچھ آسان ہو جاتا ہے۔...
  3. نبیل

    پاکستان میں اردو

    محب، تم غالباً احساس کمتری کہنا چاہ رہے تھے۔ :wink:
  4. نبیل

    محفل فورم کے نئے منتظم اعلٰی

    عزیز دوستو، السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں یہاں آصف اقبال کو بطور نئے ایڈمن کے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اس ذمہ داری کے لیے اپنی مصروفیت میں سے وقت نکال سکیں گے۔ آصف اقبال فورم پر اظہار رائے کے ضوابط کے بارے میں زکریا اور میری نسبت مختلف رائے رکھتے...
  5. نبیل

    خوف کا عالم

    ہمت علی: مجھے کبھی کبھی آپ کا طرز گفتگو دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے۔ میں نے کوئی دھمکی نہیں دی، صرف اپنے دوستوں کے ساتھ صلاح مشورے کے بارے میں بتایا ہے۔
  6. نبیل

    اردو بلاگنگ پر بی بی سی اردو پر ایک آرٹیکل

    نعمان، یہ بہت خوشی کی بات ہے۔ کسی پاکستانی صحافی کا حوالہ بی بی سی میں آ جائے تو وہ پھولے نہیں سماتا اور لوگوں کو بتاتا پھرتا ہے کہ اسے عالمی شہرت مل گئی ہے۔ اسی طرح تمہیں بھی عالمی شہرت ملنا مبارک ہو۔ :P
  7. نبیل

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    السلام علیکم ہمت علی اور نعمان۔ میرے خیال میں ہم پہلے ہی ایم کیو ایم پر کافی بحث کر چکے ہیں اور اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے سوائے اس کے کہ حق پرستوں نےادھر آ کر دھمکیاں دینی شروع کر دی تھیں۔ اب بار بار ایک ہی لاحاصل بحث چھیڑنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا اور اسی لیے میں یہ تھریڈ مقفل کر رہا ہوں۔
  8. نبیل

    اسلام اور محفل

    محب، ایک طرف کچھ لوگ ہر بات میں مذہب کو لے آتے ہیں دوسری طرف یہ مذہب سے بالکل ہی الرجک ہیں۔ اب کس کس کو خوش رکھیں۔
  9. نبیل

    خوف کا عالم

    محفل فورم کے آغاز میں یہ بحث چلی تھی کہ یہاں مذہبی موضوعات پر فورم ہوں یا نہیں۔ اسے غلطی کہیں یا کچھ اور، میں یہ فورم سیٹ اپ کر دیے۔ اگر ان پر پوسٹ کیے گئے پیغامات پر نظر ڈالی جائے تو بظاہر یہ فورمز کسی مسئلے کا باعث نہیں بنیں۔ اگر ان کی وجہ سے کوئی صاحب اس فورم پر آنے سے گریزاں رہتے ہیں تو مجھے...
  10. نبیل

    الف لیلہ و لیلہ

    غیب کی باتیں تو خدا بہتر جانتا ہے، لیکن پرانے قصے کہانیوں میں یوں بیان کیا جاتا ہے کہ اگلے زمانے میں بنی ساساں کا ایک بادشاہ تھا۔ اس کی حکومت جزائر ہند اور چین تک تھی اور اس کی فوجوں اور باج گزاروں اور شان و شوکت کی کوئی انتہا نہ تھی۔ اس کے دو بیٹے تھے، ایک بڑا ایک چھوٹا۔ یوں تو دونوں بڑے بہادر...
  11. نبیل

    الف لیلہ و لیلہ

    الف لیلہ و لیلہ
  12. نبیل

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    السلام علیکم دوستو۔ آپ میں جو دوست کچھ ٹائپ کرنےکے لیے ڈھونڈھ رہے ہیں، وہ چاہیں تو اقبال سائبر لائبریری، کتاب گھر یا اردو فار یو سے کچھ ڈاؤنلوڈ کرکے اس پر کام شروع کر سکتے ہیں۔ کہیں حسن علی صاحب نے یہ پڑھ لیا تو وہ مجھ سے خفا ہوں گے۔ :roll: :wink:
  13. نبیل

    تکمیل شدہ کتابوں کی ای۔بک کی تجویز!

    عزیز دوستو، السلام علیکم ڈیجیٹل لائبریری پرایجیکٹ‌ پر ماشاءاللہ بہت اچھی پیشرفت جا رہی ہے۔ اب جبکہ کچھ کتابیں مکمل ٹائپ ہو چکی ہیں، ان کو بطور ای-بک (eBook) پیش کرنے کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے۔ اس طرح ان کتابوں کو آف لائن پڑھنا بھی ممکن ہوگا اور اس کی آرکائیو بھی اپنے کمپیوٹر پر رکھنا ممکن...
  14. نبیل

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    رضوان: :great: :good:
  15. نبیل

    خوف کا عالم

    جعفری صاحب: اب پتا نہیں سائیکو تھیراپی کس کی ہو رہی ہے اور کس کی نفسیاتی حالت بگڑ رہی ہے۔ اردو فورمز اور بھی ہیں لیکن نزلہ لوگوں کا ہم پر ہی گرتا ہے۔ آپ لوگ اردو سینٹر یا ویب مزا پر جا کر دیکھیں اور پھر بتائیں کہ آزادئ اظہار کہاں زیادہ ہے۔ میرے خیال میں اس فورم کو کتھارسس کے لیے آؤٹ لٹ‌ قرار...
  16. نبیل

    ام الکتاب ۔ تفسیر سورۃفاتحہ (مولانا ابولکلام آزاد)

    تفسیر سورہ فاتحہ سورت کی اہمیت اور خصوصیات یہ قراٰں کی سب سے پہلی سورت ہے، اس لیے فاتحتہ الکتاب کے نام سے پکاری جاتی ہے۔ جو بات زیادہ اہم ہوتی ہے قدرتی طور پر پہلی اور نمایاں جگہ پاتی ہے۔ یہ سورت قراٰن کی تمام سورتوں میں خاص اہمیت رکھتی تھی، اس لیے قدرتی طور پر اس کی موزوں جگہ قراٰن کے...
  17. نبیل

    ام الکتاب ۔ تفسیر سورۃفاتحہ (مولانا ابولکلام آزاد)

    سورہ فاتحہ سورہ فاتحہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ﴿1﴾ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ﴿2﴾ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ﴿3﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿4﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿5﴾ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿6﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ...
  18. نبیل

    ام الکتاب ۔ تفسیر سورۃفاتحہ (مولانا ابولکلام آزاد)

    انتساب انتساب غالباً دسمبر ١٩١٨ کا واقعہ ہے کہ میں رانچی میں نظر بند تھا، عشاء کی نماز سے فارغ ہوکر مسجد سے نکلا تو مجھے محسوس ہوا کہ کوئی شخص پیچھے آ رہا ہے، مڑ کر دیکھا تو ایک شخص کل اوڑھے کھڑا تھا۔ آپ مجھ سے کچھ کہنا چاہتے ہیں؟ ہاں جناب! میں بہت دور سے آیا ہوں۔ کہاں سے؟ سرحد پار سے۔۔...
  19. نبیل

    ام الکتاب ۔ تفسیر سورۃفاتحہ (مولانا ابولکلام آزاد)

    ام الکتاب مولانا ابوالکلام آزاد
  20. نبیل

    یادگار غالب (خواجہ الطاف حسین حالی)

    لٹریری دنیا میں بہت سے صاحب کمال ایسے گزرے ہیں جن کے زمانے میں ان کی قدر و منزلت کا پورا پورا اندازہ نہیں کیا گیا، مگر آخر کار ان کا کمال ظاہر ہوئے بغیر نہیں رہا۔ سعدی کے زمانے میں اس کے اکثر ہمعصر امامی ہروی کو اس پر ترجیح دیتے تھے۔ مگر کچھ بہت عرصہ نہ گزرا تھا کہ سعدی کا نام اور اس کا کلام...
Top