نتائج تلاش

  1. نبیل

    ام الکتاب ۔ تفسیر سورۃفاتحہ (مولانا ابولکلام آزاد)

    سورہ فاتحہ کا اسلوب بیان (١١) اب غور کرو ان باتوں کا خلاصہ اس سورت میں کس خوبصورتی کے ساتھ جمع کر دیا گیا ہے! ایک طرف زیادہ سے زیادہ مختصر حتی کہ گنے ہوئے الفاظ ہیں۔ دوسری طرف ایسے جچے تلے الفاظ کہ ان کے معانی سے پوری وضاحت اور دل نشینی پیدا ہوگئی ہے۔ ساتھ ہی نہایت سیدھا سادا بیان ہے، کسی طرح...
  2. نبیل

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    یہ اس طرح کی پوسٹ ہے کہ جوش و خروش کے عالم میں میرا بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے اور مجھ سے ایک مرتبہ میں یہ پڑھی نہیں جاتی۔ :P مہوش بہن، زبردست۔ میں بعد میں اس پر اپنا تبصرہ کروں گا۔
  3. نبیل

    عالم اسلام کی خود فریبی

    اظہرالحق، میرے خیال میں اس فورم میں سنجیدہ گفتگو کرنے کی اور کچھ سیکھنے کی کافی گنجائش موجود ہے۔ اگر آپ کچھ ٹریک پر رہ کر گفتگو کریں تو ایسا ممکن بھی ہو سکتا ہے۔ مجھے آپ کی تحریر کا سٹائل اوریا مقبول جان کی طرح کا لگتا ہے۔ اب آپ اسے اپنےلیے اعزاز سمجھیں یا طنز۔ یعنی لفاظی تو خوب لیکن بے معنی۔
  4. نبیل

    جی این یو کا اردو ترجمہ

    شاکر: :best: آصف ذرا شاکر کا خاص‌ خیال رکھیں۔ یہ اردو محفل کی بہت اہم شخصیت ہیں۔ :P شاکر، یہ ٹیکسٹ تو مجھے طلسم ہوشربا سے بھی زیادہ گھما دینے والا لگ رہا ہے۔ :wink: :roll: جزاک اللہ خیر
  5. نبیل

    عالم اسلام کی خود فریبی

    اظہرالحق، اگر آپ ٹو دا پوائنٹ باتیں کرنے والے ہوتے تو ہمیں کس بات کا غم تھا۔ :wink:
  6. نبیل

    کیا آپ کی آواز زندہ ہے؟

    ویسے اردو سیارہ بھی تو چل ہی رہا ہے۔ وہاں سارے اردو بلاگز کی فیڈ نظر تو آ ہی رہی ہے۔ یہ بھی ایک متبادل ہی سمجھیں جب تک بلاگسپاٹ کو ان بلاک نہیں کر دیا جاتا۔
  7. نبیل

    عالم اسلام کی خود فریبی

    اگر دوست چاہیں تو میرے بلاگ پر یہ پوسٹ پڑھ لیں، انہیں اپنے کافی سوالات کے جواب مل جائیں گے۔
  8. نبیل

    عالم اسلام کی خود فریبی

    شاکر، میں پہلے ہی بکھرے ہوئے موضوعات کو سمیٹنے کی کوشش کر رہا تھا، آپ نے آ کر مزید گفتگو کو الجھا دیا ہے۔ کارٹون ایک ڈینش اخبار میں چھپا تھا اور چرچ اور مشنری سکول پاکستان میں جلیں، اور یہ سب کچھ ناموس رسالت کے نام پر۔ پتا نہیں کس اسوہ پر عمل کیا جا رہا ہے اور لوگوں کو کیا سکھایا جا رہا ہے؟...
  9. نبیل

    مائیکروسافٹ آفس 2003 ( اردو ) چند مناظر ( حصہ اول ) ۔

    شکریہ شمیل۔ اور باقی سکرین شاٹ :?: :?: :?:
  10. نبیل

    عالم اسلام کی خود فریبی

    اس پوسٹ‌میں میں ایک اور موضوع کا احاطہ کرنا چاہوں گا۔ مجھے یہاں برادرم فرید کی بات میں کچھ وزن لگتا ہے کہ مولویوں کا یوں اہانت آمیز انداز میں ذکر کرنا تعصب کے ضمن میں آتا ہے۔ میں یہاں مولویوں کا بحیثیت عمومی دفاع نہیں کرنا چاہتا لیکن اس طرح مولویوں کو ہر بات کا ذمہ دار ٹھہرا کر انہیں رگیدنا قرین...
  11. نبیل

    تمہارے نام

    السلام علیکم سجاد انور اور خوش آمدید۔ ماشاءاللہ بہت اچھی غزل ارسال کی ہے آپ نے۔ اس محفل میں بہت سے سخنور اور اہل ذوق موجود ہیں۔ آپ انشاءاللہ اس محفل کو اپنے مزاج کے مطابق پائیں گے۔ والسلام
  12. نبیل

    اوپن سورس اردو کارڈز ایپلیکیشن

    زبردست فیصل۔ مجھے بھی اشتیاق ہے اس اپلیکیشن کو دیکھنے کا۔ یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ ہم سب مل کر اردو کی ترویج کے لیے کام کر رہے ہیں۔ لگتا ہے کہ اردو سینٹر کی مصروفیت کچھ بڑھ گئی ہے۔ تم اور ام طلحہ اب کم کم یہاں کا چکر لگاتے ہو۔ بہرحال یہ بھی تمہاری ہی فورم ہے۔ جب بھی آؤ، ہمارے لیے خوشی کا باعث ہے۔
  13. نبیل

    عالم اسلام کی خود فریبی

    میرے خیال میں بات بہت مختلف ڈائریکشنز میں چلی گئی ہے اور اصل ایشو پس منظر میں جاتا جا رہا ہے۔ اس کا آغاز مہوش کی پوسٹ‌سے ہی ہو جاتا ہے۔ میں بھی اس بات سے متفق ہوں کہ یہاں منافقت کے لفظ کا استعمال کچھ نامناسب ہے۔ جہاں تک میں سمجھا ہوں، مہوش مسلمان ملکوں میں ناموس مذہب کے نام پر تشدد کو جائز...
  14. نبیل

    کیا آپ کی آواز زندہ ہے؟

    نعمان، تمہاری اکثر پوسٹس اسی طرح نامکمل رہ جاتی ہیں۔ ابھی بھی ویب پیڈ میں مسئلہ ہے کہ اسے یا تو ونڈوز کے اردو کی بورڈ‌ کے ساتھ استعمال کیا جائے یا پھر اس کی اپنی میپنگ کے ساتھ استعمال کیا جائے، دوسری صورت میں پیغام نامکمل رہ جاتا ہے۔ تم کم از کم اپنے نامکمل پیغامات کو مکمل تو کر دیا کرو۔
  15. نبیل

    کیا آپ کی آواز زندہ ہے؟

    ارے بھائی میں تو مذاق کر رہا تھا۔ کوئی اسے سیریس نہ لے لے۔ :P :wink:
  16. نبیل

    کیا آپ کی آواز زندہ ہے؟

    کیا خیال ہے، ہم اردو ویب پر اردو بلاگ نہ ہوسٹ‌ کرنا شروع کر دیں۔ :idea: :arrow: :?: :!: :oops:
  17. نبیل

    یوبنٹو لنکس

    جی یہ 1999 میں خریدا ہوا کمپیوٹر تھا جس میں کوئی نیٹورک اڈاپٹر نہیں تھا۔ دوسرا مجھے خود بھی نیٹ ورکنگ یا نیٹورکنگ ہارڈویر کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے۔
  18. نبیل

    یوبنٹو لنکس

    جیسبادی، یہ کیبل کے انٹرنیٹ‌ سروس پرووائیڈر کو اپنا MAC ایڈریس بتانا پڑتا ہے تاکہ وہ اس کے لیے انٹرنیٹ کی رسائی ممکن کرے۔ پہلے میرے کمپیوٹر میں Ethernet کارڈ‌نہیں تھا تو انہوں نے خود سے ہی usb پورٹ کے ساتھ USB2Ethernet اڈاپٹر لگایا اور اسی کا MAC ایڈریس استعمال کرلیا۔ اب میرے پاس ایک سے زیادہ...
  19. نبیل

    کیا آپ کی آواز زندہ ہے؟

    نعمان، یار آس پاس نظر ڈالو۔ کہیں نگرانی تو نہیں ہو رہی تمہاری۔ :?: :wink: کہیں ایرانی بلاگرز کی طرح ہمیں تمہاری رہائی کے لیے بھی تحریک نہ چلانی پڑے۔ :roll: :cry:
Top