نتائج تلاش

  1. نبیل

    فورم کا بیان

    وہ تو سب کچھ ٹھیک ہے ڈاکٹر صاحب، یہ بتائیں کہ ہوتے کہاں ہیں آپ آجکل، ذرا کم کم دکھائی دیتے ہیں۔ کیا وجہ ہے؟
  2. نبیل

    کیا آپ لوگ غالب کا دیوان یونیکوڈ‌میں لکھ رہے ہیں؟

    مہوش، جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہے، اس سائٹ‌ پر غالب کے کلام کو ردیف کے اعتبار سے ترتیب دیا گیا ہے اور شروع میں اعجاز اختر صاحب بھی غالب پر کام کو اسی اعتبار سے بانٹنا چاہ رہے تھے۔
  3. نبیل

    کیا آپ لوگ غالب کا دیوان یونیکوڈ‌میں لکھ رہے ہیں؟

    تفسیر بھائی، آپ کا اندازہ درست ہے۔ ہم یہاں واقعی دیوان غالب ٹائپ کرنے کے چکروں میں پڑے ہوئے ہیں۔ آب حیات نے بھی آپ کے بتائے ہوئے ربط کی نشاندہی کی تھی۔ اس وقت تو اعجاز اختر صاحب کچھ اور دوستوں کے ساتھ اس پر کام کر رہے ہیں۔ وہی اس پر بہتر تبصرہ کر سکیں گے۔ بہرحال آپ کا نشاندہی کرنے کا شکریہ۔
  4. نبیل

    اشعار کی فارمیٹنگ کا واحد طریقہ

    مہوش، اسی لیے بہتر ہے کہ آپ اس نوعیت کے پیغامات لائبریری پراجیکٹ‌ والی فورمز میں ہی پوسٹ‌ کیا کریں کیونکہ آپ وہاں یہ پیغامات Sticky بھی کر سکتی ہیں۔ میں یہ پوسٹ وہاں منتقل کر کے چسپاں کر رہا ہوں۔
  5. نبیل

    لبیک ۔ تبصرے اور تجاویز

    شاکر، آپ کے کام کی تعریف کے لیے مجھے واقعی الفاظ نہیں ملتے۔ آپ نے نہ صرف لائبریری پراجیکٹ‌ کی بنیاد رکی بلکہ اس میں شامل کرنے کے لیے آپ نے کتابوں کا بھی بہت اچھا انتخاب کیا ہے۔ جزاک اللہ۔
  6. نبیل

    لائیبریری کتب کو محفل فورم ایڈیٹر میں لکھنا

    میں نے اس پورے معاملے کا ایک اور حل پہلے ہی سوچا ہوا ہے۔ میرے خیال میں وکی پر کتاب ڈالنے کا ایک واضح پروسیجر بنا دیا جائے گا۔ ہر کتاب ایک کسی ایک کیٹگری سے تعلق رکھے گی، اور ہر کتاب کا آغاز اس کی table of contents سے ہوگا۔ اس فہرست میں ابواب کے روابط ہی سے ان کے نئے صفحات کا آغاز کیا جائے گا۔ اس...
  7. نبیل

    یوبنٹو لنکس

    آصف نے اردو وکی پر یہاں اس کے بارے میں کچھ لکھا ہوا ہے۔ باقی وہ خود یہاں اس بارے میں بتا سکیں گے یا پھر جیسبادی کو اس بارے میں پتا ہوگا۔
  8. نبیل

    اشعار کی فارمیٹنگ کا واحد طریقہ

    مہوش، آپ یہ فائل یہاں فورم پر کیوں نہیں پوسٹ کر دیتیں؟ کم از کم وہاں ہی پوسٹ‌کر دیں جہاں آپ کے پاس اس کے پرمیشن ہیں۔
  9. نبیل

    لائیبریری کتب کو محفل فورم ایڈیٹر میں لکھنا

    السلام علیکم مہوش بہن، ہو سکتا ہے کہ اس وقت میں آپ کے تمام سوالوں کا جواب نہ پاؤں۔ آپ بس مجھے یاد کراتی رہیں۔ :P پہلی بات تو یہ کہ میں نے اس بورڈ میں وکا وکی (WikkaWiki) کی انٹگریشن پر کام کیا جو کہ کافی حد تک مکمل بھی ہو گیا ہے۔ یہ کافی سادہ سا وکیپیڈیا سسٹم ہے جو کہ آصف اقبال نے اردو...
  10. نبیل

    کلام اقبال یونیکوڈ اردو میں۔۔

    مجھے افسوس ہو رہا ہے دیکھ کر کہ پیام مشرق کا پیش لفظ موجود نہیں ہے۔ اس میں مغرب کے شعرا میں مشرقی تحریک کا ذکر موجود ہے۔ میرے خیال میں میں یہ خود ہی ٹائپ کر دوں گا۔
  11. نبیل

    کلام اقبال یونیکوڈ اردو میں۔۔

    مہوش، کام ہوا تو ہے لیکن عجیب سے انداز میں ہوا ہے۔ یہ اتنا چھپا کر رکھنے والی کیا بات ہے؟ ویسے اگر آپ چیک کریں تو وہاں جا بجا audio کے نام سے بھی فولڈر نظر آتے ہیں لیکن ابھی ان میں کچھ بھی نہیں ہے۔ جہاں تک شرح کا تعلق ہے تو کیا معلوم کہ اقبال اکیڈمی والوں نے یہ بھی کہیں چھپا کر رکھی ہو۔ بس گوگل...
  12. نبیل

    Beta ٹیسٹرز کی ضرورت

    شمشاد بھائی، آپ پہلے رجسٹر تو ہو جائیں ٹیسٹ فورم پر۔ :cry: اب آپ کی جگہ ہم تو رجسٹر نہیں ہو سکتے۔ :wink:
  13. نبیل

    عالم اسلام کی خود فریبی

    ایک صاحب یہاں پھر وہی لائن پیٹ‌ رہے ہیں جس کے ذریعے وہ باقی تھریڈز کا بھی بیڑہ غرق کر چکے ہیں۔ موضوع جو بھی ہو، بات وہی مغرب زدہ اسلام سے بیزار ذہن سے شروع کرکے کفار کی سازشوں کی طرف لائی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں قرانی آیات کے من مانے مطالب پیش کرنا بھی جائز سمجھا جاتا ہے۔ کیا کریں، آزادی اظہار کی...
  14. نبیل

    کلام اقبال یونیکوڈ اردو میں۔۔

    عزیز دوستو السلام علیکم، لگتا ہے کہ اقبال اکیڈمی والوں نے کہیں کلیات اقبال یونیکوڈ میں چھپا کر رکھی ہوئی تھیں لیکن وہ غلطی سے اسے گوگل کی نظروں سے نہ بچا سکے۔ آپ بھی اسے جلد از جلد دیکھ لیں،اس سے پہلے کہ اقبال اکیڈمی والے اسے غائب کر دیں۔ علامہ اقبال کا اردو کلام ارمغان حجاز با ل جبر...
  15. نبیل

    ہندی کی تعلیم

    آج مجھے ہندی سیکھنے سے متعلقہ ایک اور سائٹ‌ ملی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی دلچسپی کا باعث بنے۔
  16. نبیل

    عالم اسلام کی خود فریبی

    فرید، یقین مانیں مجھے بالکل سمجھ نہیں آئی آپ کے اس سوال کا کیا مطلب ہے۔ یہ ہم کیسے بتا سکتے ہیں؟ اگر آپ مزید تفاصیل جاننا چاہتے ہیں تو اوپر جیسبادی کے مہیا کردہ ربط پر اس کا پس منظر تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
  17. نبیل

    Beta ٹیسٹرز کی ضرورت

    آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ ٹیسٹ فورم کب سے سیٹ‌ اپ ہوا ہوا ہے۔ برائے مہربانی وہاں جا کر خود کو رجسٹر کریں اور کچھ پیغامات پوسٹ کریں اور اگر کوئی چیز جیسے کہ ترجمہ وغیرہ نہیں بھاتی تو رپورٹ کریں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے ذہن میں اس میں بہتری لانے کے لیے کوئی تجویز ہے تو برائے مہربانی وہ بھی اسی ٹکٹ...
  18. نبیل

    گوگل کی جی ڈرائیو کی کے متعلق افواہیں۔

    اطلاعات کے مطابق سرچ انجن گوگل صارفین کے لیے ایک نئی سہولت جی ڈرائیو متعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے جہاں وہ اپنی ای میلز کے ساتھ ساتھ دوسرا ڈیٹا جیسے فائلیں، تصاویر، بک مارک وغیرہ بھی سٹور کر سکیں گے۔ ابھی یہ اطلاعات غیر مصدقہ ہیں۔ ابھی جی ڈرائیو کی تفصیلات آئی نہیں ہیں اور پرائیویسی کے متعلق...
  19. نبیل

    عالم اسلام کی خود فریبی

    میں کوشش کرتا ہوں کہ گفتگو واپس ٹریک پر آئے۔ یہاں میں جیسبادی سے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ورلڈ سوشلٹس ویب سائٹ کے تجزیے کو ضروری نہیں کہ سب لوگ اصل اسباب تسلیم کریں۔ میری دانست میں بھی یہ صرف واقعے کا ایک پہلو ظاہر کرتا ہے۔ اس سے یہ تو معلوم ہوتا ہے کہ ایک معتصب اور نسل پرست سیاسی پارٹی اور اشاعتی...
  20. نبیل

    عالم اسلام کی خود فریبی

    آپ تو میری جان کو آ گئے ہیں اظہرالحق۔ :cry: :o [s:94feaa243a]اگر میری کسی بات سے آپ کی دلآزاری ہوئی ہے تو میں معذرت چاہتا ہوں۔[/s:94feaa243a] میں نے دراصل اظہرالحق کی اوپر والی پوسٹس پوری پڑھ لی ہیں اور اپنی معذرت واپس لیتا ہوں۔ :evil:
Top