ہمیں بھی ایک بات یاد آئی.
ادارہ ہذا میں جب بھی کسی کا پی ایچ ڈی ڈیفینس ہوتا ہے تو اس کے بعد آڈیٹوریم میں لوگ اس طرح اس سے معانقے اور مبارکباد کے لیے قطار میں کھڑے ہوتے ہیں کہ ہمیں ہر بار کسی نا کسی شادی کی ویڈیو کا منظر یاد آتا ہے اور ذہن میں ایک ناشنیدہ سا گانا چلتا ہے 'مبارک ہو تم کو یہ.....'...