ہماری دوستوں کا ادبی رجحان ملاحظہ ہو کہ کل میری سب سکول کی ساتھیوں کی گیٹ ٹو گیدر تھی، مجھے اپنی کوئی شاعری سنانے کے لیے اصرار سے کہا گیا اور مجھے مندرجہ بالا نظم کے علاوہ اپنی کوئی نظم/غزل زبانی یاد نہیں تو آخر کار یہ سناتے ہی بنی. جب میں سنا رہی تھی تو سب اتنے انہماک سے سن رہے تھے کہ مجھے غلط...