مجھے آپ سے اتفاق ہے اور یہ مراسلہ لکھتے وقت بھی ذہن میں وہ بات اپنی جگہ تھی کہ اتنا ظلم مرد نے عورت پر شاید نہیں کیا جتنا خود عورت نے عورت پر کیا. کسی نا کسی روپ، کسی نا کسی کہانی میں اور گھریلو سیاست اور لڑائیوں میں بھی شاید کوئی عورت پٹتی ہے تو کوئی عورت کمینگی سے دل ہی دل میں مسکراتی ہو یا...