السلام علیکم! میں ہوں آپ کی میزبان مریم افتخار اور میرے ساتھ ہیں محمد ظہیر، نور سعدیہ شیخ، فہد اشرف اور حمیرا عدنان. آئیے اردو محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر محفلین کے انٹرویو کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں. ہماری آج کی مہمان وہ ہستی ہیں کہ جن کا انٹرویو کرنا ہمارے لیے بڑی سعادت کی بات ہے...