سوال نامہ:
1) آپ کے خیال میں کون سے تین لفظ آپ کی مکمل شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں؟
2) آپ نے آج تک کن کن غیر نصابی اور غیر معاشی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور ان سرگرمیوں کے آپ کی زندگی پر کیا اثرات رہے؟
3) اگر آپ کو کسی نظریے سے اختلاف ہو تو آپ کا رد عمل کیا ہوتا ہے اور کسی انتہائی ردعمل پر کس طرح...