سنجیدہ سی گفتگو ہونے لگ گئی ہے لطیفوں کی لڑی میں مگر بہر حال مجھے بھی ایک پرانی 'سنی سنائی' بات یاد آ گئی ہے جس کے مطابق ایک خاتون نے کعبتہ اللہ کی صفائی (یا پتا نہیں خوبصورتی) کے متعلق شاید کہا تھا کہ اس سے زیادہ صاف تو میرے گھر کا غسل خانہ ہے....بعد میں اس پر عذاب الہی کی ویڈیو بہت وائرل ہوئی...