ٹیبل ٹینس میری میری اس حد تک پسندیدہ گیم ہے کہ کسی زمانے میں جی چاہتا تھا کہ ایف ایس سی کی انگلش میں ایک چیپٹر تھا شاید ٹربٹ اور گورجئیس والا جس میں اس نے تمام عمر لگا کر درباری بازی گر کی سیٹ کی منظوری کروائی اور پھر وہ درباری بازی گر بن گیا، بالکل اسی طرح میں پہلے اس گیم کی پروفیشنل ٹریننگ لوں...