موضوع شاید فقرہ چست بنانے سے زیادہ تدوین کے استعمال کی جانب چلا گیا ہے، جو عموماً ٹائپو یا املا کی درستی کے لیے ہی استعمال ہوتا ہے۔ :)
فقرے چست بنانے والی سرگرمی عموماً لمبی تحریر میں کرنی پڑ جاتی ہے۔ دو تین دفعہ کچھ شامل کرنے یا نکالنے کے لیے تدوین ہو جاتی ہے۔