نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    خوش گمانی کا کوئی نقصان نہیں، اور خاص طور پر، اس معاملے میں خوش گمانی کا بالکل کوئی نقصان نہیں۔ البتہ بدگمانی ضرور گناہ ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    لگتا ہے، بارش کو یہ خطرہ لاحق ہو گیا تھا کہ لوگ بارش کا مطلب چھکے چوکے ہی نہ لینا شروع کر دیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    یہ نہیں کہا کہ سارے قرآن پڑھتے ہیں، مگر اکثر میری نظر سے تو ایسا ہی گزرا۔ باقی اس کا بھی نہیں کہہ سکتے۔ ہو سکتا ہے کہ ابھی مینو سے سورۃ سیلکٹ کر رہا ہو۔ کیا ضروری ہے کہ بدگمانی ہی کی جائے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    میں نے بہت سے لوگوں کو مسجد میں موبائل پر قرآن پڑھتے دیکھا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اسلام آباد ایکسپریس وے۔ یہ پانچ لین سے لے کر دو لین تک ہے مختلف جگہ پر
  6. محمد تابش صدیقی

    کلیاتِ میر * اینڈرائڈ ایپ

    کلام شئر کرنے کی سہولت کے ساتھ ایپ اپڈیٹ کر دی ہے۔ فیس بک پر ٹیکسٹ شئر کرنے کا طریقۂ کار فیس بک نے کافی مشکل بنا دیا ہے۔ اس لیے اس کی الگ آپشن ہے،جس پر کلک کرنے سے نظم کا ٹیکسٹ کاپی ہو جائے گا اور فیس بک شئرنگ ونڈو کھل جائے گی، جہاں صرف پیسٹ کرنا ہو گا۔ وٹس ایپ اور کچھ جگہوں پر پیسٹ کرتے وقت...
  7. محمد تابش صدیقی

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    کلام شئر کرنے کی سہولت کے ساتھ ایپ اپڈیٹ کر دی ہے۔ فیس بک پر ٹیکسٹ شئر کرنے کا طریقۂ کار فیس بک نے کافی مشکل بنا دیا ہے۔ اس لیے اس کی الگ آپشن ہے،جس پر کلک کرنے سے نظم کا ٹیکسٹ کاپی ہو جائے گا اور فیس بک شئرنگ ونڈو کھل جائے گی، جہاں صرف پیسٹ کرنا ہو گا۔ اس کے علاوہ ٹیکسٹ میں کچھ مسائل درست کیے...
  8. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    کلام شئر کرنے کی سہولت کے ساتھ ایپ اپڈیٹ کر دی ہے۔ فیس بک پر ٹیکسٹ شئر کرنے کا طریقۂ کار فیس بک نے کافی مشکل بنا دیا ہے۔ اس لیے اس کی الگ آپشن ہے،جس پر کلک کرنے سے نظم کا ٹیکسٹ کاپی ہو جائے گا اور فیس بک شئرنگ ونڈو کھل جائے گی، جہاں صرف پیسٹ کرنا ہو گا۔ اس کے علاوہ ٹیکسٹ میں کچھ مسائل درست کیے...
  9. محمد تابش صدیقی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    تعارفی لڑی بنا دیجیے۔ باقی سوال وہاں
  10. محمد تابش صدیقی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    نام تو پہلے ہی معلوم ہو گیا تھا۔ باقی تعارف اور سوال کا جواب ہنوز باقی ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی 14 ہزاری

    آمین۔ جزاک اللہ بہن اب تو اگلی ہزاری آنے والی ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    خوش آمدید۔ آپ کی رکنیت 2015 کی ہے اور مراسلے آج کیے ہیں، کیا وجہ رہی؟ تعارف بھی کروا دیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کا 20 ایم پی ایز کو نکالنے کا اعلان

    چپڑاسی بڑے یاد آ رہے ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    جی، میں ڈرائیو نہیں کر رہا تھا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

    و نیز ان کے شہباز شریف سے اب بھی اچھے تعلقات ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    ہندوستان میں بھنگ کی مختصر تاریخ

    خواہش کا اظہار تو آپ کی جانب سے ہوا۔ اس لیے مغالطہ ہوا کہ شاید شفٹنگ پلان کر رہے ہوں۔
Top