نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سمندر کے ساتھ الطاف حسین فری ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    لمبی کہانی ہے۔ مختصراً یہ کہ 2010 میں موٹر سائیکل ایکسڈینٹ ہوا، اس وقت ہیڈ انجری شدید تھی، کولہوں پر ہلکا سا دباؤ آیا تھا، مگر زیادہ توجہ نہیں گئی۔ بعد میں تکلیف بھی نہیں رہی۔ 2012 میں دائیں ٹانگ میں تکلیف رہنے لگی، بعض اوقات شدید تکلیف اٹھتی، شاٹیکا پین سمجھ کر نیورو سرجن کو دکھایا، 6،8 ماہ...
  3. محمد تابش صدیقی

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    سوچ رہا ہوں کہ آئرن مین کی اگلی فلم کے لیے آڈیشن دے دوں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    آج دوپہر ان شاء اللہ ڈسچارج ہونا ہے۔ الحمد للہ پہلے سے موجود امپلانٹ بالکل ٹھیک تھا۔ اس لیے ہڈی کو راڈ سے جوڑا گیا ہے۔ 8 نٹ ہیں راڈ میں۔ اور کیبلز بھی لپیٹی گئی ہیں۔ چھ ہفتے دائیں ٹانگ پر زور نہیں دینا۔ سہارے سے چلنا دو، تین دن بعد شروع کرنا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    تجربہ کار ای سموکر کو ٹیگ کرتے ہیں مزید معلومات فراہم کرنے کے لیے۔ فاتح بھائی
  6. محمد تابش صدیقی

    آرکائیو ڈاٹ آرگ سے متعلق ایک سوال

    کوئی اعلیٰ پایے کے فیس بکی دانشور معلوم ہوتے ہیں
  7. محمد تابش صدیقی

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    الحمد للہ کامیاب سرجری مکمل ہوئی۔ تین گھنٹے کی سرجری تھی۔ فی الحال اتنا ہی۔ دعاؤں پر شکر گزار ہوں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    آمین جزاکم اللہ۔ ظہیراحمدظہیر بھائی یہ صورتحال ہے کل قریبی ہسپتال سے ایکس رے کروایا تھا۔ وہاں جو آرتھوپیڈک سرجن تھے، انہوں نے کہا کہ بہتر ہے کہ جنہوں نے پہلے سرجری کی تھی، وہی آپریٹ کریں۔ ان سے رابطہ کیا ہے اور ایکس رے بھیجا ہے۔ انہوں نے آج بھائی کو بلایا ہے۔ پھر مزید تفصیل معلوم ہو گی۔ پہلی...
  9. محمد تابش صدیقی

    تعارف کلام زویا

    اردو محفل میں خوش آمدید
  10. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    مارکیٹ میں گاڑی سے اترا تو اگلے قدم پر فٹ پاتھ ٹوٹا ہوا تھا۔ پاؤں مڑا اور جھٹکا لگنے سے جہاں ہپ جوائنٹ پہلے ریپلیس ہو چکا ہے، اس سے نیچے ہڈی ٹوٹ گئی۔ دعاؤں کی درخواست
  11. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    آپ کے علاوہ شاید اور کسی نے شئر کر کے چیک نہیں کیا۔ مسئلہ اس وجہ سے آ رہا تھا کہ فیس بک اے پی آئی کے لیے جو فیس بک ایپس بنائی تھیں، وہ ابھی پبلک نہیں تھیں، بلکہ انڈر ڈویلپمنٹ تھیں۔ اور میں نے ساری ٹیسٹنگ اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے ہی کی تھی۔ :) اب چیک کر لیجیے گا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    سب سے مزیدار ریسپانس
  13. محمد تابش صدیقی

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    حالیہ دنوں میں یہ واردات بڑھ رہی ہے۔ رانکی، بابر اور اب اے بی
  14. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد تحفہ کیا دوں تمہیں دعاؤں کے سوا۔۔۔:):):)

    بہت مبارک ہو ظہیر بھائی۔ اور بہت شاندار لڑی۔
  15. محمد تابش صدیقی

    چوہدری شجاعت حسین کی کتاب کی تقریب رونمائی ،شیخ رشید کا اظہار خیال

    ایک دو جگہ ریویو کچھ ایسا دیکھا ہے کہ سچ تو یہ ہے میں سچ کہاں ہے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    اینڈرائڈ 7 پر دوسری کچھ ڈیوائسز پر مسئلہ نہیں آیا۔ اب اس کو دیکھنا پڑے گا۔ میں دیکھتا ہوں کہ کیا وجہ ہو سکتی ہے
  17. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پا غفور کی کوئی ٹویٹ؟
Top