لیں جی۔ کل کی مثال
اصل
ہمارے ہاں اوور ہیڈ پل اس لیے بنائے جاتے ہیں کہ نیچے سے روڈ کراس کرنے والے لوگوں کو دھوپ میں سایہ مل سکے۔
پہلی تدوین
ہمارے ہاں اوور ہیڈ پل اس لیے بنائے جاتے ہیں کہ نیچے سے روڈ کراس کرنے والے لوگوں کو دھوپ کی صورت میں سایہ اور بارش کی صورت میں چھت مل سکے۔
دوسری تدوین...