:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
آپ دونوں بھی نا
پلیز بس کریں مت ہنسائیں ساتھ والے روم میں میرے مسٹر سو رہے ہیں کیوں میری ہنسی سے انہیں اٹھانا چاہ رہے ہیں :laughing:
طالوت کے کان کھیچنے ہی پڑیں گے لگتا ہے :laughing:
:eek: :eek: :eek:
یہ کب سے اور کیسے پولر ریچھ ہو گیا طالوت :confused:
میری طرف یہ میسج آ رہا ہے This page is blocked by hotlink protection
میں اپنا بندوبست خود کر ائی ہوں اور خو ہی ڈھونڈ کر لائی ہوں کئی سارے سفید ریچھ
ابھی پوسٹ کرتی ہوں اپنی اگلی پوسٹ میں :)
اوپس سوری کہ میں لیٹ ہو گئی جواب دینے میں :)
اگر
مجھے پتہ ہوتا کہ یہ ساڑھیاں آپ کو واپس یہاں کھینچ لائی گی تو میں ساڑھیوں کے ڈھیر لگا دیتی یہاں
ساڑھیوں کا تو پتہ نہیں پر آپ آجکل کیسے اور کہاں ملتی ہیں :confused:
سوچ لیں اگر کوئی ایسی خواتین لائے تو وہ اسی طرح ہر وقت بنی ٹھنی ایک جگہ...
جی مجھے فہیم نے وہ کوئز بھیج دیا ہے میں ابھی کچھ اور سوالات آپ کو اور فہیم کو ٹائپ کر کے بھیجتی ہوں آپ دونوں ان میں سے خود سلیکٹ کر لیجیے گا
دوسرے آئیڈیا پر عمل کب ہو رہا ہے
:noxxx:
ماوراء پتہ ہے کیا؟؟؟مجھے لگتا ہے کہ کچھ اراکین میری طرح ہیں جو صرف مخصوص سیکشنز میں جاتے ہیں اور انہیں باقی...
ماواراء ایک دفعہ لسٹ فائنل کرنے سے پہلے یہاں پوسٹ کر دیجئے گا تاکہ پھر سے کچھ کاٹ چھانٹ یا اضافہ کیا جا سکے
اس کے علاوہ وقت گزاری کے لیے ایک ٹاپک ایسا بھی ہو جہاں ہم وقت سے پہلے اندازے اور شرطیں لگا سکیں کہ کون وونر ہو گا یا ہونا چاہیے :grin:
نایاب بھائی وعلیکم السلام
فاروقی کا نام ہٹا...
A juggler along with his monkey eating ice cream to cool them off in Rawalpindi.
A little girl licking the traditional sweet ice ball to beat the heat in Rawalpindi.
A lioness licking the ice-block placed in her cage in Rani Bagh Zoo to get some relief from the...
A vendor displaying and arranging the new arrival seasonal fruit (mangoes) to attract the customers at his roadside setup in Larkana. Mangoes, with a host of nutritional and health benefits, are the ideal fruit during the red hot summer season.
A push carter drinking water...