نتائج تلاش

  1. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    ادا میں تو روز آتی تھی یہاں یہ اور بات کہ لکھتی کچھ نہیں تھی شمشاد بھائی خاص خاص لوگوں کے بارے میں رائے دیتے ہیں اور آپ اور میں اس لسٹ میں نہیں آتے جناب :rolleyes:
  2. تعبیر

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    اب تک کتنے مشورے اور تجاویز اکھٹی ہو چکی ہیں
  3. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    آمین اللہ غزل بٹیا بلکہ ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے :) ایک بار پھر شکریہ :)
  4. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    دوستوں یہاں مجھے ہنسنا چاہیے یا رونا :confused: میں سونے لگی ہوں جب ادا مغل کی دوبارہ اینٹری ہو تو مجھے جگا دیجیے گا :laughing: پلیز ادا مغل میری ہمیشہ کی نیند سے پہلے کچھ ارشاد فرما دیجیے گا پلیززززززززززز :laughing:
  5. تعبیر

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    ہائے میرے بھی یہاں شکر قندی سرخ رنگ کی ہوتی ہے اور ذرا مزے کی نہیں ہوتی ویسے چھلی بھی نمک مرچ کے ساتھ مزا دیتی ہے اور کینو بھی
  6. تعبیر

    لندن ہسٹری میوزیم

    واہ جی واہ آپ کو تصویریں لگانا آ بھی گئیں اور آپ نے لگا بھی لیں جبکہ میں سمجھی کہ آپ ادا مغل کی طرح ہیں کہ بس رسیدیں دیے جاؤ بعد میں مڑ کر دیکھو ہی مت ;) ایک تو آج محفل کی اسپیڈ اوپر سے یہ دھاگہ مجھے کچھ کچھ دکھائی دے رہا ہے اور کچھ نہیں۔ہی ہی ہی کچھ تصویریں کھل رہی ہیں اور کچھ نہیں :(...
  7. تعبیر

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    اوہ سوری کل جلدی تھی اس لیے یہاں نا آسکی یوں سمجھ لیں کہ میں لیموں لینے چلی گئی تھی :grin:
  8. تعبیر

    شرارتی بچے

    ارےےےےےےےےے میں نے تو آپ کا بچپن سمجھ کر تعریف کی تھی :tongue:
  9. تعبیر

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائیں۔
  10. تعبیر

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    محفل فیملی ایوارڈز 15 - فعال ترین رکن شمشاد جی، نایاب،ماوراء،بوچھی،زینب،زین،طالوت،عارف کریم،علی ذاکر،عزیزامین،فہیم،سارہ اور ابن سعود (یہ ہمیشہ محفل پر آتے ہیں اب آپ خود ان میں سے کچھ منتخب کر لیں) 16 - معاون ترین رکن پتہ نہیں کیا ہے یہ اس لیےفلحال معذرت 17 - بہترین معلوماتی رکن...
  11. تعبیر

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    اوپس سوری ماوراء چسپاں تاپک پتہ نہیں کیوں مجھ سے ہمیشہ اوور لک ہو جاتے ہیں :) مسٹر/ مس گپ شپ یا راجہ/رانی والا کوئی سا بھی ایوارڈ رکھ لیں اس دفعہ کوئی بھی نیو فی میل ممبر نہیں آئی جو آئیں بھی تو وہ ایکٹو نہیں رہیں۔اس دفعہ میل ممبرز البتہ بہت زیادہ اور اچھے اچھے ائے ہیں ان کے لیے دو...
  12. تعبیر

    مبارکباد ضبط کے گھر آئی ننھی پری --

    ماشاءاللہ میری طرف سے بھی ڈھیررررررررررر ساری دعائیں اور مبارک باد :)
  13. تعبیر

    مبارکباد فرحان دانش کی سالگرہ

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو :)
  14. تعبیر

    ثنا سفینہ لان کلیکشن 2009

    بوجھو تو جانیں :dancing: بالکل لیکن انکی قیمتیں سنو تو بے ہوش ہو جاؤ نہیں نہیں علی غور سے دیکھیں دوسرے نمبر والی پنک کپڑوں میں مختلف ہے۔ لگتا ہے کہ آجکل آپ صرف اپنی ہونے والی کا ہی سوچتے رہتے ہیں اسی کے خیالوں میں غرق رہتے ہیں تبھی آس پاس کچھ دکھتا ہی نہیں ہے :laughing:
  15. تعبیر

    ثوبیہ نظیر کلیکشن 2009

    زینب یہ فیشن ڈزائنرز ہیں۔ انکے کپڑے ٹاپ کے مہنگے ہوتے ہیں اور انکی exhibation لگتی ہے 5 اسٹار ہوٹلز میں۔ وہاں بے تحاشہ رش دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں کون کہتا ہے کہ غربت ہے
Top