ماوراء میں پھر سے حاضر ہوں کچھ آئیڈیاز کے ساتھ
یہ کس کوئز کا ذکر کر رہی ہیں اگر کچھ آئیڈیا دیں تو میں کوئز بنا سکتی ہوں
بلکہ میں نے محفل سروے کے عنوان سے ایک ٹاپک سوچا ہے ۔کچھ سوال ہیں میرے ذہن میں کہیں تو یہاں لکھ دونگی اور باقی یہاں ممبرز سے بھی مشورہ لیں کہ کچھ اس حوالے سے سوال بھجیں...
اوپس ماوراء میں دو ممبرز کا نام لکھنا بھول گئی تھی فہرست میں وہ میں نے ایڈت کر دیا ہے ۔ :)
شکریہ پر آپکا اندازہ غلط ہے
میری پہلی پوسٹ کا دوسری پوسٹ کا ٹائم دیکھیں
اس دوران میں نے ان سب سیکشنز کا جائزہ لیا ہے اور پورے سال کے ٹاپکس،ممبرز دیکھ کر یہ فہرست بنائی ہے
پھر سے پیغامات کی تعداد اتنی ساری ہو گئی :eek:
میری طرف سے بھی ڈھیر ساری مبارک بادیں :)
امین جی بھی کارڈ بنانا سیکھ گئے :eek:
یاناب بھائی یہ نیا والا کارڈ اچھا ہے مجھے بھی سکھائیں پلیزززززززززززز
اسیا کچھ ہے ہی نہیں میرے ذہن میں کہ آپ کو ذاتی پیغام کروں
مجھے یہ کریڈت پسند نہیں آیا ذرا بھی
دل جلانا اور شاندار ماضی یاد کرانا منع ہے :grin:
تبھی تو کہا ہے کہ یہ سسٹم ایک دم بکواس ہے
یعنی خواہ مخواہ بولے جاؤ بولے جاؤ :rolleyes: