ہائیں :eek: میں نے تو کل آپ کو اور فہیم کو بھیج بھی دیا تھا وہ کوئز ۔کیا ملا نہیں؟؟؟ملنے کے بعد کم از کم اتنا تو بتانا تھا کہ اچھا ہے یا برا اور کچھ کانٹ چھانٹ بھی کر دینی تھی نا :)
ایک اکلیے کے ذمے نا ڈالیں نا یہ کام کچھ ممبر کی ٹیم بنا لیں نا اس کے لیے اور سب کے آئیڈیاز لیں اور جو سب سے...
اوپس یہ ابن سعود والی ہو نا ہو میں ہی ہونگی :laughing: ارےتو اسے فقیر کی دعا سمجھ لیتے نا
عجیب ٹریجڈی ہے جب بھی کوئی کام بہت کانشس ہو کر یا پھر اپنی قابلیت دکھانے کے لیے کرتی ہوں وہ ہمیشہ میری کرکری کر دیتا ہے۔
ماوراء ایک بہترین موڈریٹر کا ایوارڈ بھی ہونا چاہیے اور ایک پسندیدہ...
کیا مصیبت ہے ایک تو رفتار اتنی سست اوپر سے یہ پیغام بار بار آرہا ہے :(
Internal Server Error
The server encountered an internal error or misconfiguration and was unable to complete your request.
Please contact the server administrator, webmaster@urduweb.org and inform them of the time the...