ریشم کیسے بنتا ہے؟؟؟

تعبیر

محفلین
untitled1-11.jpg

untitled2-10.jpg

untitled3-8.jpg
 
دوست

محفلین
بہت اچھی ہے۔
پی ٹی وی ٹو پر اوپن یونیورسٹی کے کورسز کے سلسلے میں ایسی ویڈیوز چلا کرتی تھیں کبھی۔ شاید اب بھی چلتی ہوں۔ ان میں مگس بانی، ریشم کے کیڑے پالنا اور ایسے دوسرے پیشوں‌پر بہت اچھی اور معلوماتی ویڈیوز دیکھی تھیں۔
 
نایاب

لائبریرین
untitled5-6.jpg

السلام علیکم
تعبیر بہنا
خوش و ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین
لگتا تو ایسے ہے کہ جیسے اس شہزادے کی ماما جانی
ریشم کے کیڑے جمع کرنے میں مصروف ہے ۔
اب یہ معصوم کیا جانے کہ
" ہیں بہت تلخ بندہ مزدور کے اوقات "
سو پکار رہا ہے رو کر ماماجانی کو ۔
تصویر کھینچنے والے نے اس نظریہ سے بھی کھینچی ہو گی یہ تصویر کہ
" گزرتی ہے کیا قطرے پر گوہر ہونے تک "
نایاب
 
پی ٹی وی ٹو پر اوپن یونیورسٹی کے کورسز کے سلسلے میں ایسی ویڈیوز چلا کرتی تھیں کبھی۔ شاید اب بھی چلتی ہوں۔ ان میں مگس بانی، ریشم کے کیڑے پالنا اور ایسے دوسرے پیشوں‌پر بہت اچھی اور معلوماتی ویڈیوز دیکھی تھیں۔
کیا وقت یاد دلادیا بھائی!
ہم دوپہر کو سونے سے بھاگتے تھے اور امی ہمیں پکڑتی تھیں اور ہم علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کے پروگرام دیکھا کرتے تھے بہت عمدہ اور معلوماتی سلسلہ تھا۔ کیا اب وہ یوٹیوب یا کہیں اور سے دستیاب ہوسکتا ہے؟
اووووہ تعبیر بہن کا شکریہ تو ادا ہی نہیں کیا
بہت بہت شکریہ
 
Top