انتظار رہے کا آپ کی اس شیرنگ گا۔
شکر ہے کی اردو میں نیاگرہ ایسے ہی لکھتے ہیں ورنہ میں کل یہی سوچتی رہی کہ سب ہنسیں گے اور مجھے یہاں بتائیں گے کہ کیسے نیاگرہ یوں لکھتے ہیں :noxxx:
لٹل ڈول مجھے بھی دیکھنے کا بہتتتتتتت شوق ہے۔ ساتھ ہی چلتے ہیں اج تیار رہنا خواب میں :grin:
واؤ زبردست لیکن...