یہ میں نے آج ہی پڑھا اور سوچا کہ یہاں ضرور پوسٹ کیا جائے۔ اگر پہلے سے پوسٹ ہو تو معذرت
پاکستان ایک صدی بعد 3009میں
امریکہ میں ای۔بی۔ایم کے دو ذہین افراد کے درمیان چیٹ ۔
جوزف : ہیلو مارک ۔ کل تم آفس نہیں آئے تھے ؟ خیریت؟
مارک: ہاں یار۔ میں پاکستانی ایمبیسی گیا...