چائلڈ لیبر شاید ایک مختلف چیز ہے اور بچوں کے لیے ایسے مشغلے جو میری نظر میں ہیں اور چیز. میرا خیال ہے میں نے ایک یا دو گھنٹے کے کام کی بات کی تھی اور اس کی وجہ بھی محض یہ ہے کہ جن مڈل حصے کے بچوں کو میں جانتی ہوں ان کی تیزیاں آسمان کو چھوتی ہیں. ان تیزیوں کی کوئی سمت ہونی چاہئیے. (کام پر لگانا...