میرے گھر والے بھی شاید اتنے مذہبی نہیں ہیں جتنے مذہبی اساتذہ مجھے زندگی کے ہر دور میں میسر آئے اور تقریبا ہر سبجیکٹ کے۔ اب یہاں بھی ایسا ہی ہے! پتا نہیں بائیولوجی والے زندگی کو کچھ زیادہ ہی قریب سے دیکھتے ہیں اور بات بات پر فبای الاء ربکما تکذبان کہہ اٹھتے ہیں! بہرحال جب پہلی بار ایولوشن پڑھی تب...