نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میں مستقبل نہیں دیکھ سکتی، جو ہے ابھی ہے اور آگے بہتر ہونے کے لیے کوشش اور دعا ہے. تاہم میں یہ سمجھتی ہو‍ں کہ میں اور پاکستان اگر تبدیل نہ ہوئے تو مستقبل بھی حال جیسا ہی ہوگا اس لیے ہر لمحے مثبت انداز میں تبدیل ہوتے رہنا چاہئیے. :)
  2. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یہ بھی ہمیں 'وہ' سکھائیں گے؟ :)
  3. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    وقت کے اور خود اپنےضیاع کا احساس ہوتا ہے. میں خود اپنے قابو میں بھی نہیں ہوں. میری ہر کامیابی اور آبادی میں اللہ کا ہاتھ ہے اور میری ہر ناکامی و بربادی میں میرے سوا کسی کا نہیں. مسلم امہ کی کایا پلٹ کے لیے کچھ کرنا چاہتی ہوں اور ان حالات پر سب سے زیادہ کڑھتی ہوں. خاص طور پر جب مسلمان خود ہی اپنے...
  4. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میں کم از کم اپنی زندگی کی حد تک خود کفیل و خود مختار ہوؤں اور مذہب کی جانب سے کوئی پابندی کبھی بری نہیں لگتی مگر معاشرہ مذہب آرئینٹڈ نہیں ہے اور عوام معاشرہ آرئینٹڈ ہے لہذا میرا جاگتی آنکھوں کا خواب یہی ہے کہ مجھے میرے انداز میں جینے دیا جائے. :)
  5. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    آ تجھ کو بتاتا ہوں تقدیرِ امم کیا ہے شمشیر و سناں اول، طاؤس و رباب آخر اتنی بڑی ہجرت اور کسی ملک کے لیے اس قدر قربانیاں ہمارے ملک کے قیام کے حصے میں آئیں.....میرے نزدیک ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہمارا 'انٹرٹینمنٹ اورئینٹڈ' ہونا ہے. میرے مشاہدے کے مطابق ہماری زیادہ تر عوام کا قبلہ و کعبہ...
  6. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اپنی انرجی کے لیے درست سمت کا تعین کر پانے کی. :)
  7. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    طلبا کے لیے کم از کم ایک دو گھنٹے کی پارٹم ٹائم جاب ضروری قرار دوں گی. اردو، اسلامیات اور معاشرتی علوم کی آکسفورڈ کی کتب ملک میں داخل ہونے پر پابندی لگاؤں گی. طلبا کے لیے نئی نئی سزائیں تجویز کروں گی جن میں جسمانی سزا کا دخل نہ ہو مگر پھر بھی وہ آئندہ وہ کام کرنے/نہ کرنے کے متعلق دس بار سوچیں...
  8. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مکمل طور پر نہیں کہہ رہی مگر بہر حال یہ بھی ایک پہلو ہے. ہم جتنا جانتے ہیں امتحانات اور حساب بھی اسی حساب سے ہوتا ہے! میرے اردگرد کی خواتین گریڈز پر روتی اور کاسمیٹکس پر مرتی ہیں. میری خوشیاں، غم اور میری مشکلات، حساب اور سارا کچھ بہت مختلف اور ناقابلِ بیان ہے. :)
  9. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    بہت سی باتیں/ واقعات/ شخصیات ہیں مگر اس وقت کوئی قابل ذکر بات ذہن میں اس کے سوا نہیں آ رہی کہ 'سبھی اچھی باتیں کہی جا چکی ہیں، بس ان پر عمل کرنا باقی ہے. ' :)
  10. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ایسی بہت سی تحاریر ہیں تاہم اس وقت میرے ذہن میں 'یاخدا از قدرت اللہ' ہی آ رہا ہے. :)
  11. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میرا خیال ہے کہ جنہیں لکھنا چاہئیے وہ پڑھ رہے ہیں، جنہیں گانا چاہئیے وہ سن رہے ہیں. میں سمجھتی ہوں کہ ذہنی مشقت انسان کو بہت حد تک جسمانی مشقت سے دور رکھنے کی سازش کرتی ہے. علم کابڑھ جانا اکثر اوقات تشکیک کے بیج بوتا ہے اور کم علم زیادہ یقین سے کر گزرتے ہیں. عمل نہیں تو کچھ بھی نہیں یہ خاکی اپنی...
  12. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    Ignorance is blessing. ہوسکتا ہے زندگی کی مشکلات کم ہوتیں. ابو کو کہتے سنا ہے کہ تم ایسی کتابیں پڑھ پڑھ کر ہوئی ہو! :)
  13. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    کوئی اللہ کا بندہ اس کو پرمزاح کی ریٹنگ ہی دے دے! :sneaky:
  14. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    بے سبب اداسی کم ہی ہوتی ہے کیونکہ چاہے جتنی بھی گہری تحقیق کرنی پڑے کر کے میں اس کا سبب نکال لیتی ہوں اور وجہ اس کی یہ ہے کہ میرا خیال ہے کہ تقریبا ہر مسئلے کا حل اور ہر مرض کا علاج ہوتا ہے. ویسے اداسی عام طور پر سب کے درمیان ہی ہوتی ہے. خاص طور پر بہت زیادہ ہلے گلے والی جگہ پر جو میری ٹائپ کا...
  15. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مجھے یقین تھا کہ یہ جواب ضرور آئے گا. ویسے میرے کہنے کا مقصد تھا کہ جب تک کوئی لڑی ایسی رہتی ہے میری پسندیدہ رہتی ہے. :)
  16. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    تنہائی میں اچھا محسوس ہوتا ہے. ان لوگوں کے جھرمٹ میں رونا آتا ہے جو زبردستی مسلط ہوں اور پھر اپنے کام سےکام بھی نہ رکھیں. ہاں البتہ ایسے رونے کو اس وقت کنٹرول کر کے تنہائی کے لیے اٹھا رکھا جاتا ہے. ویسے رونے پر بس اتنا غور کیا ہے کہ بڑا اچھا محسوس ہوتا ہے اس لیے کبھی کبھار آنکھو‍ں کو وضو کروا...
Top