ایف ایس سی کے دوران ہمارے کالج کے بوائز سیکشن کے ایک استاد ایک اخبار کے ایڈیٹر تھے. وہ گرلز سیکشن میں نہیں آتے تھے. میں نے ایک اور استاد کے ہاتھ انہیں ایک کالم بھجوا کر زندگی میں ایک بار یہ کام بھی کر دیکھنے کا شوق پورا کیا. وہ شائع ہوا یا نہیں مجھے علم نہ ہوسکا تھا. ایک بار اتفاق سے وہ استاد مل...