میں طلبا کی اویلوئیشن کے متعلق بالکل بھی مطمئن نہیں ہوں. اداروں اور اساتذہ میں بھی کمیاں ہوتی ہیں بلکہ موجود ہیں مگر طلبا میں سب سے زیادہ کمیاں میرے نزدیک اویلوئیشن سسٹم کی وجہ سے ہیں. میں اکثر کہتی ہوتی ہوں کہ امتحانات دیتے دیتے ہی بڑے ہوئے ہیں ہم اور گزشتہ برس تو پارٹ ٹائم جاب کے طور پر میں نے...