نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل میری نظر میں

    پہلے یہ مصرعہ ذہن میں آیا تھا. پھر بعد میں سوچا کہ کوئی دور کی سوچنی چاہئیے تو آسمان سےزیادہ دور کیا ہے؟ سبھی محفلین کو آسمان پر ٹانک کر محفل کی مٹی میں زندہ گاڑ دیا. وہ تو شکر ہے آپ آگئے اور جلدی جلدی سب کو واپس اپنی اپنی جگہ پر پہنچایا اور میں نے اچھے بچوں کی طرح جلدی سے تدوین کر دی...
  2. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ سوشل میڈیا پر محفل کی ترویج کے لیے تصاویر

    آپ کو انٹرویو کے لیے یاد کیا جا رہا تھا اور آپ یہاں بیٹھے ہیں!
  3. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل میری نظر میں

    الغرض کیا کیا نہ پایا ہم نے اس محفل سے ہے بیش قیمت سب نگینے دفن جس محفل میں ہیں (تابش بھائی سے معذرت کے ساتھ، یونہی دل چاہا کہ مسلسل غزل ہم محفلین کی طرف سے آگے بڑھائی جائے)
  4. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    La Alma بہنا کے لیے: سکوت شہر سخن میں وہ پھول سا لہجہ سماعتوں کی فضا خواب خواب کر دے گا
  5. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    یاز صاحب کے لیے: وقت کی ناؤ کے ناخدا ہم نہ تھے رہ گئی جی ہی میں جی کی ٹھانی ہوئی مفت پائی نہیں دولتِ بےخودی کوچے کوچے کی ہے خاک چھانی ہوئی
  6. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    عرفان سعید بھائی کے لیے: لڑائی ظلمتِ شب سے ہے جاری سرِ بام اک دیا رکھے ہوئے ہیں کسی کے رنگ میں ڈھلتے نہیں ہیں ہم اپنی کیمیا رکھے ہوئے ہیں ہمیں تفہیمِ دنیا کے معمے خلا اندر خلا رکھے ہوئے ہیں
  7. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    محمد تابش صدیقی بھائی کے لیے: جبیں پر سادگی نیچی نگاہیں بات میں نرمی مخاطب کون کر سکتا ہے تم کو لفظ تابش سے
  8. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    جاسمن بجو کے لیے: تو غزل اوڑھ کے نکلے یا دھنک اوٹ چھپے لوگ جس روپ میں دیکھیں تجھے پہچانتے ہیں یار تو یار ہیں اغیار بھی اب محفل میں مَیں تیرا ذکر نہ چھیڑوں تو برا مانتے ہیں
  9. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    ابن سعید بھیا کے لیے: نرم دمِ گفتگو، گرم دمِ جستجو رزم ہو یا بزم ہو، پاک دل و پاکباز
  10. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    سبھی محفلین کے لیے: اقدار نہ گرنے دینگے ہم افکار نہ مٹنے دینگے ہم تکنیک کی آندھی میں اپنی اردو کو نہ اڑنے دینگے ہم ہم اردو ویب کے شیدائی محفل کی شمع کے پروانے
  11. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    پہلی نظر میں مجھے لگا بلش آن، لائنر اور دیگر کاسمیٹکس پڑی ہیں.
  12. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    آپ کی طرف سے شعر آیا، خوشی آئی! مگر خاصا ان فٹ ہے، ورک آؤٹ کروا کے وزن کم کروائیں اس کا!
  13. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    مجھے تحفہ ہر لحاظ سے بے حد پسند آیا. وہ تو محض رگِ ظرافت پھڑکی تھی، اب میں نے اس پر ٹیپ چسپاں کر دی ہے. [/SPOILER]
  14. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    مجھے امید تھی کہ آپ اتنے ذہین ہیں کہ بھینس کِلّے سے کھول کر یہاں ربط ڈال دیں گے.
  15. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    میں تتلیاں لاؤں گی! جس طرح عبد الرحمن بھائی 'نِکّی نِکّی ڈھولکی' لا رہے ہیں!
  16. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    ویسے ہی ایک لطیفہ یاد آیا کہ کسی نے کسی خاتون کو بیوٹی کریم تحفے میں دی. خاتون نے آگے سے پوچھا کہ میں آپ کو کالی لگتی ہوں؟ :ROFLMAO: نوٹ: کسی قسم کا اتفاق محض اتفاقیہ ہوگا.
  17. مریم افتخار

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    سوال نامہ: 1) آپ کے نام کے آپ کی زندگی پر کیا اثرات ہیں؟ 2) آپ نے اعلی تعلیم کے لیے شعبۂ اردو کیوں منتخب کیا؟ 3) آپ اگر استاد نہ ہوتے تو کیا ہوتے اور کیوں؟ 4) زندگی میں اردو کے حوالے سے کن مشاہیر سے ملاقات رہی؟ 5) آپ نے آج تک کن کن غیر نصابی و غیر معاشی سرگرمیوں میں حصہ لیا ہے؟ 6) اپنے آپ...
  18. مریم افتخار

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    السلام علیکم! میں ہوں آپ کی میزبان مریم افتخار اور میرے ساتھ ہیں نور سعدیہ شیخ، فہد اشرف اور محمد عدنان اکبری نقیبی. انٹرویو کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ہمارے آج کے مہمان ہیں وہ ہستی اردو جن کا شوق ہی نہیں بلکہ راستہ بھی ہے اور منزل بھی. اردو ان کا اوڑھنا بھی ہے اور اردو ان کا بچھونا بھی. وہ...
Top