آپ شاید اس لیے بھی یہ کہہ رہے ہیں کیونکہ آپ ایک خاتون کو انٹرویو دے رہے ہیں مگر شاید آپ کو یہ معلوم نہیں کہ خاتون یہی جاننا چاہتی ہیں کہ انہیں کیا کیا نہیں کرنا ہے!
آپ کا مشاہدہ یقینا معاملے کا ایک بہت اہم رخ ہے اور اس کریہہ رخ پر مجھے افسوس ہی نہیں بلکہ بعض جگہوں پر حیرت بھی ہے کیونکہ خواتین...