اس لڑی میں آئی ہوں تو پتا لگا ہے کہ آپ نے بلایا تھا! (اپنی کوتاہی پر بہت دکھ ہوا) ٹیگ پتا نہیں کیوں نہیں ملا!
کب سے اس ویک اینڈ پر کرنے کے لیے ہوم ورک رکھا ہوا تھا۔ اگرچہ پانچ منٹ کی پریزنٹیشن بغیر سپورٹنگ میٹیریل تیار کیے اتنا ٹائم ٹیکنگ کام نہیں ہے مگر مصروفیات کے علاوہ یہ بھی آڑے آتا رہا کہ...