میں سوچ رہا ہوں کہ 14 فروری کو ایک کھجور کھا لوں تا کہ اگلے دن کہہ سکوں
I had a date on Valentine's day.
یہ شوشا کسی نے فیس بُک پر چھوڑا تھا، مجھے اپنے حسبِ حال لگا :)
سارباں آہستہ رو، آرامِ جاں در محمل است
اشتراں را بار بر پشت است و ما را بر دل است
شیخ سعدی شیرازی
اے ساربانو، آہستہ چلو کہ ہمارا آرامِ جاں، ہمارا محبوب محمل میں ہے، اُونٹوں کی تو پشت پر بوجھ ہے اور ہمارے دل پر بوجھ ہے۔
خوب لکھا آپ نے خلیل صاحب۔ ایک گذارش یہ کہ سفر ناموں میں کچھ مستنصر حسین تارڑ کا رنگ بھی لائیے، مطلب یہ کہ ہسپتالوں کا ذکر کچھ کم اور فلیپیناؤں کا ذکر "تھوڑا" زیادہ :)