خوشی ہوئی آپ کے مجوزہ ٹاپک کے متعلق جان کر، جاندار اور دلکش موضوع ہے۔
چونکہ دلفریب نغمات ان فلموں کا لازمی حصہ رہے ہیں سو مجھے امید ہے فلمی شاعری پر بھی کافی بحث ہوگی آپ کے پلان میں اور کتنے ہی وقت کی دھول میں اٹے تخلیق کار اور فن کار ہونگے جن کے حالات وغیرہ سامنے آ سکتے ہیں، کتنی ہی فراموش...