سانس کا قافیہ ٹھیک نہیں اس طرح کے قوافی کے ساتھ ۔ دوسرا مصرع دوبارہ کہیے۔
خزف میں ذ نہیں ۔
اب کہ کی جگہ اب کے ہونا چاہیئے ۔
خاص کے قافیے پر بھی کلام ہے ۔
صفحہ قرطاس ۔ صفحہ ء قرطاس ہونا چاہیئے صحیح نہیں بیٹھا ۔
آخری شعر سمجھ میں نہیں آیا کچھ عجز بیانی سی ہے ۔
کچھ نظر ثانی کیجیے ان نکات کے ساتھ...