زوجہ اظہر !
علمی لغت کے مندرجہ بالا اقتباس میں پوائنٹ 3 نمبر کے مطابق ۔
جڑی بوٹی والی بوٹی کے ب پر تو پیش لگایا جائے گا ۔ کیونکہ اسے واوِ معروف کہا گیا ہے ۔ اس لیے بُوٹی لکھا اور پڑھا گیا ہے ۔ (جیسے جُھوٹی ۔)
جبکہ گوشت والی بوٹی میں ب پر کچھ بھی نہیں لگایا گیا کیونکہ اسے واوِ مجہول کہا گیا ہے ۔...