نہیں بٹیا! :LOL:
ہے تو ایک ہی، خاکی، جس سے ہم ازحد راضی ہیں ۔ لیکن یہ دوسری بات ہم نے کاموں کی مصلحت سے کہی تھی کہ شاید ہماری یاسمین بٹیا کی سفارش کام آجائے ۔ :LOL:
دھاگے والی بات سے یاد آیا کہ ایک حکیم صاحب کا امتحان لینے کے لیے کسی نے ایک بیمار عورت کی نبض بتا کر پردے کے پیچھے گائے کی ٹانگ سے دھاگا باندھ دیا ۔
حکیم صاحب نے یہ بتا دیا کہ گائے نے کل چارے میں کیا کھایا تھا ۔ ایسے ہوتے ہیں حکیم اصلی ۔ہاں جی ۔