نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    لیکن ایسا کیوں بھئی ۔ محمد شکیل خورشید بھائی ۔ یہ تو الٹا معاملہ ہوا ۔ چلیے میرے ساتھ ضرور شریک کر دیجیئے گا۔ چپکے سے ۔ :)
  2. سید عاطف علی

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    محمد شکیل خورشید بھائی کھلے مراسلوں میں اجازت نہیں البتہ آپ مکالمے میں ضرور شریک کر سکتے ہیں جس کے ساتھ بھی چاہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیے بھئی حمیرا عدنان ! نامی گرامی مراسلہ لکھیے ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب ح قریب آئے گا تو حمیرا عدنان بٹیا کو بلالیں گے ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین نے چائے میں دیر کی تو ترتیب بگڑ گئی یہاں کی ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور دار خوش آمدید کہ ترتیب ہی بگڑ گئی بھئی ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے ۔ اس کے کئی مطالب ہیں ۔ ایک تو عام ہیں ۔ دوسرے چھپانا اور انکار و ناشکری کرنا بھی ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت جلدی جلدی مراسلے آرہے ہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب جلدی سے نیا سلسلہ شروع کرتا ہوں ۔
  10. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    بیٹا تم تو اخروٹ والی کو سالی بنانے پر تل گئیں بھئی ۔ میں تائب ہونے لگا ہوں !
  11. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    مری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی :rollingonthefloor:
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ سمجھ آئے تو تو تین مراسلوں کا شروع کا حرف دیکھیے
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا مراسلہ دیکھیے اور ترتیب کا اندازہ لگایئے ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف آ گیا ۔
  15. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    یہ تو آپ بتائیے نا ۔ کیا اردو سپیکنگ بھی ممکن ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    اوپر سے دو دن بھی تو ضائع ہوئے ۔ اس ظلم کا پہاڑ بھی تو ٹوٹا ۔
  17. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    آج میرے اور تمہارے مراسلے برابر ہو گئے ذرا دیکھو ۔ بلکہ تم آگے نکل رہی ہو ۔ لیکن چودہ ہزار ساتھ ساتھ ہی ہوں گے ۔
  18. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    مومن فرحین بٹیا کو آواز دوں کہ ایک زبردست آتشیں سا اوتار اور بنادو ،
  19. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    بیٹا اب تو یہ آپ کی مخلصانہ جدو جہد پر منحصر ہے ۔ :LOL:
  20. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    سننے کو تو شاید مل جائے، سمجھنے سمجھانے کی گارنٹی نہیں !!! :p
Top