نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوت فیصلہ آپ کے اندر ہو تو حوالے کی ضرورت نہیں ۔ آپ خود قول کو جانچ سکتے ہیں ۔
  2. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    سات آؤٹ ہو چکے ہیں اب تک ۔
  3. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چوں چوں کا مربہ
  4. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    آپ کو تو مُصلح ِاعظم کا لقب ملنا چاہیئے ۔
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ان میں سے ہر ناشتہ چاول اور مچھلی پر مشتمل تو نہیں ہوتا ؟
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ کوئی ناشتے کا وقت ہے بھئی ۔ سرائیکی والا لطیفہ یاد کرو ۔ پیو تیڈے دا ڈنر :rollingonthefloor:
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو رئیل "ہینگ مین" ہو گیا ۔
  8. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہ تو آپ بہت انکسار سے کام لے رہے ہیں شاید ۔ مائکرو آرگینزمس کے ساتھ زیادتی نہ ہو جائے ۔
  9. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    چلو میں ایک جواب دے دیتا ہوں ۔ غریب مائی ہو تو لال امیر مائی ہو تو لعل :LOL:
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ارے یہ کس کوچے میں آ بھٹکے آپ ؟ :)
  11. سید عاطف علی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    اتنے بھاری پتھر کون مارتا ہے بھئی؟ ان پتھروں کے لیے تو غلیل نہیں منجنیق چاہیئے ۔ ڈیڑھ اینٹ تو سنا، ڈیڑھ پتھر کیا کیا شیطانی تعلق ؟
  12. سید عاطف علی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    دس پتھروں سے اندازہ کو کسی قدر ہو ہی سکتا ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    یہ کون سے پتھر ہیں ؟
  14. سید عاطف علی

    غلطی ہائے مضامین: آج کل رنگِ زباں کچھ اور ہے ٭ ابونثر

    اس میں قربت نہیں بلکہ دراصل توحید پر زیادہ مناسبت ہے کہ "تو" کا صیغہ کبھی بھی جمع پر لاگو نہیں ہوتا جبکہ تم اور آپ دونوں واحد اور جمع کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دھاگا کھولا تو اتفاقا پہلا محفلی ممبر ہی قدرے دبلاپے کا شکار دکھائی دیا ۔ بافقیہ
  16. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    نہیں بھئی ۔ وہ ضرورت سے زائد پانی کی بات ہے جو مسئلہ بنتی ہے ورنہ پانی تو ہر زندہ چیز کے لیے ضروری ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دماغ میں تو پانی بھی ہوتا ہے کھانا بھی بلکہ وہ سب کچھ بھی ہو سکتا ہے جو آپ کی سوچ ہو ۔ :rollingonthefloor:
  18. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    مہینے بھر سے سوچی ہوئی شخصیت تو مزید بھاری ہو گئی ہو گی ۔
Top