اب بالکل درست ہے اور سپیڈ بھی اچھی ہے ۔
میں کروم ہی استعمال کرتا ہوں کمپیوٹر سے اس میں اردو کیبورڈ ہی چلتا ہے اور یہ "کافی طویل" عرصے سے (جو اگر میں غلط نہیں تو مہینوں پر نہیں شاید سال یا سالوں پر محیط ہے ) ہے ۔ انگریزی کیبورڈ سے کچھ بھی ٹائپ نہیں ہو تا تا وقتیکہ ایڈیٹر کو بند نہ کیا جائے یا...