آپ کی بات درست معلوم ہوتی ہے، اگر انگریزی سوال کا بھی مطالعہ کیا جائے۔
بلکہ یہ معلوم ہوتا ہے کہ پہلا سوال یہ ہے کہ پہلی دفعہ کب تینوں بجھی ہوں گی
اور دوسرا سوال یہ ہے کہ دوبارہ کب تینوں ایک ساتھ جلیں گی۔ :)
دراصل 3،4،5 کا مشترک صرف 60،120،180 الخ۔۔۔ ہی ہو سکتا ہے۔ اور یہ ہمیشہ جفت باریوں پر ہی آئے گا۔
جبکہ بجھتی طاق باریوں پر ہے
یعنی 0 آن 1 آف 2 آن 3 آف الخ۔۔۔