مختلف حوالوں سے عمومی سیاسی گفتگو کے کیے۔
یہ لڑی سیاسی لطائف میں بڑھ جانے والی سنجیدہ گفتگو کے لیے بنائی گئی ہے۔
امید ہے کہ ایک دوسرے کی رائے کے احترام کے ساتھ اختلافی مسائل پر گفتگو کی جائے گی۔ :)
مکمل طور پر دایاں۔
کرکٹ کھیلتے ہوئے کبھی کبھار شو مارنے کے لیے الٹے ہاتھ سے کھیل لیتا تھا۔
اپنے بچپن کا تو نہیں یاد، مگر ہاں گھر میں بچوں کو ٹوکا ضرور جاتا ہے۔ خاص طور پر کھانے اور سلام کرنے کے لیے