نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    لگتا ہے کہ دونوں نے آپ کی بات سن لی یے۔ پچھلے پندرہ منٹ میں محض چار رنز کا اضافہ
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آدھے گھنٹے میں وکٹ نہ گری تو امید ہے کہ مبارکباد پیشگی نہیں رہے گی
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بابر اعظم کی بھی شاندار نصف سنچری مکمل
  4. محمد تابش صدیقی

    الحمد للہ۔ شادی کے چھ سال مکمل ہوئے۔ اس موقع پر مسز نے گھر میں کیک بنا کر کھلایا۔ :)

    الحمد للہ۔ شادی کے چھ سال مکمل ہوئے۔ اس موقع پر مسز نے گھر میں کیک بنا کر کھلایا۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ڈاکٹر شاہد مسعود پر پابندی ہے ورنہ اب تک انڈیا میں 35 بینک اکاؤنٹ نواز شریف کے نکل آنے تھے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    اس ویب سائٹ پر امیج اپلوڈ کیجیے۔ اپلوڈ ہونے کے بعد تصویر کے نیچے پانچ چھ لنکس آ جائیں گے۔ ان میں سے دوسرا لنک سیلکٹ کیجیے۔ اور یہاں ٹول بار میں سے امیج باکس پر کلک کر کے، اس میں پیسٹ کر دیجیے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    لکھائی بھی الا ماشاء اللہ ہی ہے۔ اوپر سے آدھا لیٹے، آدھا بیٹھے مزید خوبصورتی آ گئی ہے۔
Top