نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    قران فہمی سے متعلق روابط اکٹھے کریں!

    تفہیم القرآن یونیکوڈ فارمیٹ میں
  2. محمد تابش صدیقی

    جب کسی خواب کی تعبیر نظر آتی ہے۔ اصلاح طلب

    عروضی اعتبار سے درست ہے اب۔
  3. محمد تابش صدیقی

    جب کسی خواب کی تعبیر نظر آتی ہے۔ اصلاح طلب

    ایک توجہ یہ ہے کہ اصلاحِِ سخن میں کبھی اصلی پوسٹ تبدیل نہ کیا کریں، بلکہ کمنٹ کی صورت میں لکھ دیا کریں۔ تاکہ اساتذہ دیکھ سکیں۔ بعض اوقات یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میرے جیسے اناڑی غلط رائے دیں، اور اصل شعر بہتر ہو۔ اس لیے اساتذہ کے سامنے مکمل صورتحال ہونی چاہیے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مکس سبزی، پراٹھا، پھینی، چائے الحمد للہ
  5. محمد تابش صدیقی

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    عمر قریشی کی یاد نہیں، وہ شاید پہلے کرتے تھے، مگر چشتی مجاہد کی تو خوب سنی۔ مگر جو جوش و جذبہ افتخار احمد کی کمنٹری کا خاصہ تھا، وہ کسی اور میں نہیں تھا۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    کیا یاد کروا دیا۔ نائنٹیز میں بھی یہ جوڑی کمنٹری کرتی رہی۔ اور انگریزی میں افتخار احمد کا بھی اپنا مزا تھا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    ایک اور دلچسپ بات بتاتا چلوں کہ عامر لیاقت سے میرا پہلا تعارف رمضان میں ہی ہوا تھا۔ 2001 میں مجھے ٹائیفائڈ ہوا تھا اور آج کل کی طرح وہ رمضان بھی گھر میں ہی گزر رہا تھا۔ تراویح کے اوقات میں ایف ایم 101 پر کوئی عامر لیاقت صاحب کوئز پروگرام کروایا کرتے تھے، اور فون پر سوالوں کے جواب لیا کرتے تھے۔...
  8. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بچت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ ڈ ویسے ہی مارکیٹ سے غائب ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 53)

    جی اب عروضی مسئلہ تو کوئی نہیں۔ مگر معنوی اعتبار سے استادِ محترم ہی دیکھیں گے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کجھور، شربت، سبزی رول، چنا چاٹ، فروٹ چاٹ اور کچھ دیر میں مکس سبزی الحمد للہ
  11. محمد تابش صدیقی

    الف، ب، پ، ت اور ث سے شروع ہونے والے نام!

    پورے نام نہ لکھیں۔ شک یقین میں بدل جاتا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    ‏اگر آپ کا بچہ، بھائی سحری سے دس منٹ پہلے اور افطار کے فورا بعد گھر سے نکلے تو سمجھ جائیں آپ کا بچہ سگریٹ پینے نکلا ہے. :P ‏پبلک سروس میسج
  13. محمد تابش صدیقی

    الف، ب، پ، ت اور ث سے شروع ہونے والے نام!

    ہمارے تو بالکل الگ ہیں محسن، طیب، تابش، طاہر
  14. محمد تابش صدیقی

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    جی بالکل۔ ہاکی کی کمنٹری بھی اسی جوش و جذبہ سے سنی جاتی تھی۔ غالباً 1994 کا ورلڈ کپ بھی سرمائی امتحانات کے دوران تھا، مگر کمنٹری میں رکاوٹ نہ آنے دی۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 53)

    اوہ یہ نظر سے رہ گیا۔ برات کوئی لفظ نہیں براءت ہے
  16. محمد تابش صدیقی

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    بچپن سے ہی کرکٹ کمنٹری سننے کا شوق تھا۔ اور امتحان کے دوران بھی ریڈیو کے پاس کرسی لگا کر بیٹھتا تھا۔ والیم ایڈجسٹ کیا ہوا تھا، ابو کے آنے کے امکانات ہویدا ہوتے ہی ریڈیو بند ہو جاتا تھا۔ :) آسٹریلیا میں ہونے والے میچز رات 4 بجے شروع ہوتے تھے، تو بھائی کا چھوٹا سیل والا ریڈیو تکیے کے نیچے رکھ کر...
  17. محمد تابش صدیقی

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    بہت سنا ریڈیو۔ کالج دور تک بی بی سی، وائس آف امریکہ، وائس آف جرمنی کی تمام فریکوئنسیز یاد تھیں۔ ان کو ٹیون کرنا میری ہی ذمہ داری تھی۔ گھر میں ٹی وی نہ ہونے کی وجہ سے ریڈیو ہی اکلوتا میڈیم تھا۔ :)
Top